• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    اونٹنی کے دودھ سے خطرناک امراض کا علاج

    a

    اونٹنی کا کچا دودھ آدھا کلو روزانہ نہار منہ پیئں، 80 دن تک لگا تار۔ ہیپاٹائٹس، گردوں اور پیشاب کی تکالیف، جگر کی ہر قسم کی بیماری اور شوگر کے لیے اللہ کے کرم سے سو فیصد فائدہ ہوگا۔کھانا ہضم ہوگا، طاقت آئے گی۔ دودھ کچا ہی پینا ہے، اونٹنی کا دودھ پینا سنت بھی ہے۔ یہ دودھ اگر ایک گھنٹے تک کھلی ہوا میں پڑا رہے تو اس میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کچے دودھ کو فریج میں رکھیں۔

    آردر

    b

    c