• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    انگلش میڈیم بیوی

    a

    :سردیوں کے ایک دن بارش ہو رہی تھی، خاوند نے دفتر سے فون کر کے اپنی نئی نویلی انگلش میڈیم بیوی سے پوچھا

    ڈارلنگ! آج کیا کھلائوگی؟

    بیوی: نے انگلش میں جواب دیا

    “ A delicacy made from flour of ground chickpeas. It will be filled with small pieces of potatoes, fresh leaves of spinach, rings of onions and chunks of green chilies. I will serve this steamy hot surprise dish with a sauce made of fresh mint, dried seeds of pomegranates and lemon juice.

    !خاوند: ( غصے سے ) اردو میں بتائو

    !!!! بیوی: ارے بابا! گرما گرم پکوڑے، پودینے اور انار دانے کی چٹنی کے ساتھ

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.