• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    انڈے کا حلوہ

    a

    اجزاء

    انڈے چھ عدد

    کھویا آدھا کلو

    (چھوٹی الائچی چھ عدد (پسی ہوئی

    چینی دو پیالی

    زردے کا رنگ تھوڑا سا

    گھی یا تیل ڈیڑھ پیالی

    بادام اور پستے حسبِ ضرورت (باریک کٹے ہوئے

    چاندی کے ورق گارنش کےلئے

    ترکیب

    ایک بڑے پیالے میں انڈے پھینٹ لیں۔

    اب ان انڈوں میں کھویا، دو پیالی چینی، زردے کا رنگ اور پسی ہوئی الائچی ڈال کر بلینڈر میں بلینڈ  کریں۔

    پھر اس میں تیل ڈال کر مِکس کریں۔

    اب اسے دیگچی  میں ڈال کر خوب اچھی طرح بھون  لیں۔

    جب چھوٹے چھوٹے دانے بننے لگیں اور تیل الگ ہونے لگے تو ٹرے  میں ذرا سی چکنائی لگا کر تیار حلوے کو پھیلا دیں۔

    پھر اس میں حسب ضرورت باریک کٹے بادام اور پستے ڈال دیں۔

    آخر میں چاندی کے ورق سے گارنش  کرکے سرو  کریں۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.