• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    انڈے اُبالنا

    a

    بظاہر انڈے ابالنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔ اگر انڈے ابالتے ہو ئے پانی میں نمک ڈال دیا جائے تو انڈے کا چھلکا باآسانی اتر جاتا ہے۔ انڈے ہلکی آنچ پر ابالنے چاہیئں۔ انڈے ابالنے کے فورَا بعد اگر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیئے جائیں تو ایک تو چھلکا آسانی سے اتر جا تا ہے دوسرا زردی کے گرد نیلاہٹ بھی نہیں پیدا ہوتی جو کہ گرم پانی میں پڑے رہنے سے ہو جا تی ہے۔ سلاد میں انڈے استعمال کر نے ہو ں تو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کریں تا کہ زردی خوش نما رہے۔

    آردرآردر

    b

    c