ایک زرعی ادارے میں خالی اسامی کے لئے انٹرویو لیا جارہا تھا۔ باس اور امیدوار کے درمیان کچھ یوں سوال وجواب ہوئے۔ باس… آپ کا کوئی سابقہ تجربہ ہے؟ امیدوار … جی ہاں، میں نیویارک کی سبزی منڈی میں دس سال ریسرچ آفیسر رہا۔ باس… ویسے کس نوعیت کا کام وہاں کرتے تھے ؟ امید وار … جناب! میں چھوٹے اور بڑے آلوؤں کو الگ الگ بوریوں میں ڈالتا تھا۔
انٹرویو
August 18, 2016
22 Views
1 Min Read

Tab online isotretinoin delivered on saturday Florida Canadian Pharmacy Meds Online Macrobid With Free Shipping Overseas buy generic cialis Amoxicillin No Script Meds Is Viagra Safe Amoxil 1