• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    انناس کے فوائد

    a

    انناس کی پھانکیں بد ہضمی میں فائدہ پہنچاتی ہیں۔
    انناس میں کاربو ہائیڈ ریٹس ، پروٹین ہو تا ہے۔
    انناس میں وٹا من اے، سی اور کیلشیم پایا جا تا ہے۔
    انناس کا شر بت پتھر ی کو خارج کر نے میں مدد دیتا ہے۔
    انناس کا شر بت پینے سے دل و دماغ کو راحت پہنچتی ہے۔
    انناس کا شر بت گر میوں میں پیاس بجھانے کے کام آتا ہے۔

    آردر

    b

    c