• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    املی سے بال لمبے کریں

    a

    کھٹی میٹھی املی کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے، ہم املی کو اپنے روز کے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں لیکن آپ کو ےہ جان کر حیرت ہوگی کہ

    املی کا رس بالوں کی نشونما میں اضافہ کرنے میں نہاےت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

     ایک کپ املی کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔
    اب اس پانی کو چھان لیں، چھنا ہوا صرف پانی سر کی جلد اور بالوں پر 15منٹ کے لیے لگا کر چھوڑ دیں۔ آپ سر پر نیم گرم پانی سے تر کیا ہوا تولیہ بھی لپیٹ سکتی ہیں 15منٹ کے بعد بال شیمپو سے دھو کر خشک کرلیں۔ اس عمل کو مہینے میں دو دفعہ دہرائیں۔

    آردر

    b

    c