• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    امراض نسوا نی

    a

    اس مرض میں شرم گاہ سخت متورم ہو جاتی ہے اور سوزش ورم ہو جاتا ہے۔

    علامات:

    کم عمر لڑکیوں میں پیشاب کے سوراخ کی سوزش میں مبتلا ہو جانے سے پیشاب کر تے وقت درد ہو تا ہے۔

    مقامِ مائوف سرخ و متورم اور دردناک ہو تا ہے۔ ورم بڑھ جائے تو پیپ آنے لگتی ہے اور مقامی طور پر سوجن،

    سوزش، سرخی اور کبھی زخم ہو جاتے ہیں۔ کسی ماہر سے مشورہ کے بعد علاج کروانا چاہیے

    آردر

    b

    c