• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    امراضِ چشم کے لیے انمول ٹپس

    a

    1ٹپس نمبر
    خشک دھنیا۔۔۔۔۔۔24تولہ
    چھوٹی الائچی دانہ۔۔2تولہ
    گل قند۔۔۔۔۔۔۔40تولہ
    دھنیا اور الائچی کوٹ کر گل قندمیں ملا دیں، 1تولہ ورق 1,1 کر کے ڈالتے جائیں، 2سے3تولہ سوتے وقت دودھ کے ساتھ کھالیں

    ٹپس نمبر2

    گاجر میں وٹامن اے وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا جوس پینے سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے ۔ ایک گلاس کا رس شام کو روزانہ پئیں کم از کم چالیس دن تک پئیں ۔ اس سے آنکھوں کو بے انتہاقوت حاصل ہوگی ۔ بڑھاپے میں بھی آپ بغیر عینک کے پڑھ سکیں گے ۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.