• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    افلا طون ریسپی

    a

    اجزاء
    کھویا————- 1پاﺅ
    سوجی————- 100گرام
    انڈے————- 6عدد
    کشمش—————- 20گرام
    پستے———– 20گرام
    بادام————- 20گرام
    گھی—————– ایک پاﺅ
    زردے کا رنگ———— تھوڑا سا
    چینی————— ایک پاﺅ
    جائفل،جاوتری—————- 4/1چائے کا چمچہ
    پسی الائچی————— 2/1چائے کا چمچہ

    ترکیب
    ایک پاﺅ کھویا، 100گرام سوجی،6عدد انڈے، 20گرام کشمش، 20گرام پستے،20گرام بادام،ایک پاﺅ گھی،تھوڑاسا زردے کا رنگ،ایک پاﺅ چینی،2/1چائے کا چمچہ جائفل،جاوتری اور 4/1چائے کا چمچہ جائفل، جاوتری ملا کر آدھے گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔جب گولیاں سی بننے لگیںتو اسے چولہے سے اُتارکرٹرے میں ڈالیںاور سرو کریں۔

    order

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.