• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    اسٹرابیری اسٹیم

    a

    بھاپ لینے سے جلد کے مسام کھلتے ہیں اور اس میں چھپے گردوغبار اور میل کچیل کو صاف کرتی ہے۔

    اگر آپ مستقبل مسائل زدہ اور بجھی بجھی جلد کی مالک ہیں تو اس کلینزش کو اپنائے۔

    اور ذرا اپنی جلد کا حسن اور رنگت کا نکھرا ہوا روپ دیکھئے۔

    اجزاء

    اسٹرابیری               50 گرام

    گلاب کی پتیاں           حسب ضرورت

    لیونڈر آئل                ایک کھانے کا چمچ

    ایک دیگچی میں پانی گرم کریں یہاں تک کہ وہ ابلنے لگے پھر اس میں اسٹرابیری، لیونڈر آئل اور گلاب کی پتیاں ڈالیں۔

    پانچ سے پندرہ منٹ تک سر اور چہرے کو تولیے سے ڈھک کر بھاپ لیں پھر چھرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو کر خشک کر لیں۔

    آردر

    b

    c