• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    استاد اور شاگرد

    a

    شاگرد (ریاضی کے استاد سے) جناب! انگلش پڑھانے والے استاد انگلش میں اردو والے استاد اردو میں اور

     عربی والے عربی میں گفتگو کرتے ہیں۔ آپ بھی ریاضی میں بات کیا کریں۔

    استاد! مجھ سے تین پانچ مت کرو، ساری چار سو بیسی نکال دونگا، چھلو نو دو گیارہ ہو جائو

     ورنہ ایسا ماروں گا کہ ایک کے دو دو نظر آئیں گے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.