• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    اخروٹ سے مادہ منویہ گھاڑھا کریں

    a

    آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ اخروٹ میں رب نے کتنا بڑا فائدہ رکھا ہے۔

    اخروٹ انسان کو ہارٹ اٹیک و دل کی دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

    ایک حال ہی مین تحقیق ہوئی ہے جس میں سائنسدانوں نے یہ بتایا ہے کہ چند

    اخروٹ روزانہ کھانے سے مادہ منویہ کے گاڑھا ہونے اور بھرپور جوش پیدا

    کرنے کے علاوہ بانجھ پن کو بھی دور کرنے میں اکسیر ہے۔

    پروفیسر روبنز اور اس کی ٹیم کی ریسرچ کے مطابق روزانہ 75 گرام اخروٹ مردوں کے

    مادہ منویہ کی قوت حیات، ساخت اور مادہ کی حرکت پذیری میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

    آرڈر

    About the author

    Tehreem Fatima

    4 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.