• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    احتلام کا علاج

    a

    احتلام ایک ایسی بیماری ہے جو زیادہ تر نوجوان لڑکے یا لڑکیوں کو ہو تی ہے۔

    اس بیماری میں سوتے وقت منی خارج ہوتی ہے۔

    اس کی وجہ نیم خوابی میں گندے خیالات یا پھر کچھ ایسے منظر آنکھوں کے سامنے آتے ہیں

    جن میں انسان کا جسم گرم ہو جاتا ہے اور منی نکلنی شروع ہو جاتی ہے۔

    مریض عاشقانہ فاسد خیالات سے ہمکنار ہوتا ہے۔

    اگرچہ اختلام بھی جریان کی ہی ایک صورت ہے لیکن حقیقت میں یہ جریان نہیں پر جریان کی ابتداء ہے۔

    نسخہ

    موصلی انڈیا     3 تولہ

    تالمکھانہ          3 تولہ

    بہمن سرخ        1 تولہ

    بہمن سفید         3 تولہ

    تودری سرخ      3 تولہ

    تودری سفید       3 تولہ

    تمر ہندی          3 تولہ

    صعلب مصری    3 تولہ

    صعلب پنجہ        2 تولہ

    لاجنتی             2 تولہ

    سنگھاڑے         3 تولہ

    کشتہ قعلی         2 تولہ

    ستاور              3 تولہ

    کوزہ مصری      5 تولہ

    چھلکہ اسپغول     5 تولہ

    طریقہ تیار

    تمام اشیاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔

    استعمال

    ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام دودھ کے ساتھ لیں۔

    آرڈر