• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    اب انڈے بھی گانا گائیں گے

    a

    انڈے تو آپ نے بہت سے دیکھیں اور کھائے ہوں گے مگر کیا کبھی آپ نے ایسا انڈہ دیکھا ہے جو گانا گاتا ہو؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو ایسے ہی انڈے کے بارے میں بتائیں گے اور ساتھ اس کی دلچسپ ویڈیو بھی دکھائیں گے-

    جی ہاں اب فائر بیکس بیپ ایگ نامی ایک ایسی مشین تیار کی گئی ہے جس میں انڈہ پوری طرح ابلنے کے بعد گانا گا کر آپ کو آواز دیتا ہے کہ مجھے باہر نکالو-

    بات یہی ختم نہیں ہوتی بلکہ ان باکس کی 3 اقسام ہیں جو کہ اوریجنل٬ ڈسکوڈیو اور راک گاڈ ہیں یعنی انڈے بھی مختلف طرز کے گانے گا کر آپ کے ناشتے کا لطف دوبالا کردیں گے-

    درحقیقت یہ انڈے اس وقت گانا شروع کرتے ہیں جب پانی کا درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا ہے اور جب پانی ابلتا ہے تو گانا بھی شروع ہوجاتا ہے-

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.