• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

    اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے  سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے  لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے  پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔

    یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو برقی قوت سے خوشبو بکھیرتے رہتے ہیں۔ اس میں ایک وقت میں خوشبو کے چار کیپسول رکھے جاسکتے ہیں جو دھیرے دھیرے کمرے یا گھر کو مہکاتے ہیں۔

    موُڈو میں کئی اقسام کے کیپسول لگائے جاسکتے ہیں جن میں صندل کی لکڑی کی خوشبو سے لے کریوکلپٹس (سفیدے) کی مہک والے کیپسول بھی شامل ہیں۔موڈو کمپنی نے اپنے آلے کو اسمارٹ خوشبو مشین کا نام دیا ہے۔ اسی طرح شام کو سکون پہنچانے والی اور صبح کو جگانے والی خوشبوؤں کا انتخاب بھی کیا جاسکتا ہے جسے آپ ایک پلے لسٹ کی طرح سیٹ کرسکتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی اقسام کی مہک اپنے کمرے میں پھیلاسکتے ہیں۔

    دعوت اور تقاریب میں ماحول کو خوشگوار بنانے کے لیے بھی موڈو کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق چار کیپسول کی قیمت قریباً 14 ہزار روپے ہے۔

    آرڈر

    About the author

    Tehreem Fatima

    3 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.

    • This is the right blog for anyone who wants to find out about this topic. You understand so much its nearly onerous to argue with you (not that I truly would need…HaHa). You positively put a new spin on a subject thats been written about for years. Great stuff, simply nice!

    • You really make it appear so easy together with your presentation however I find this matter to be actually something which I think I might never understand. It seems too complex and very vast for me. I am taking a look ahead on your subsequent put up, I will try to get the cling of it!