• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    آ دھے سر کا درد

    a

    عام طور پر ڈپریشن اور پریشانی کے علاج کے لیے ڈاکٹر حضرات دوائیں تجویز کر تے ہیں تا ہم تازہ تحقیق کے مطابق پالک اور مٹر جیسی سبزیاں

    کھا نے سے بھی ڈپریشن دور بھگا یا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اداس ہیں یاتھکن محسو س کر رہے ہیں۔ تو فکر مند ہو نے کی کو ئی بات نہیں فورََ ا اپنے کچن میں جائیں اور کو ئی مزیدار ڈش بنا کر کھائیں اس سے نا صرف آ پ کی تھکن اور اداسی دور ہو گی بلکہ آپ کا دھیان بھی بٹ جائیگا۔ ہر ی ہری سبزیاں یا ہرے پتوں والی غذا جیسے پالک ، مو لی ، مٹر یا بند گو بھی کھا نے س ڈپریشن میں کمی واقع ہو تی ہے کیو نکہ نیو یارک یو نیورسٹی میں کی جانیوالی ایک تحقیق میں ڈپریشن اور فو لک ایسڈ کے لو لیول کے در میان گہرا تعلق بتایا گیا ہے۔
    ماہرین کے مطابق ہری سبزیوں میں فو لک ایسڈ بڑی مقدار میں مو جود ہو تا ہے جو کہ ڈی این اے سینتھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مدد گار ثابت ہو تا ہے جس سے ڈپریشن میں 50فیصد تک کمی واقع ہو تی ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن بی سکس کی فراہمی بھی ڈپریشن میں کمی کا باعث ہو تی ہے۔ جس کیلئے کیلا، چکن، آلواور سرخ مر چ کا استعمال بہتر ین ہے۔

    آردر

    b

    c