• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    آٹے کے استعمال سے موٹاپا ختم

    a

    ایک گلاس پانی
    5 ٹکڑے سفید موسلی
    1 ٹی اسپون سفید زیرہ
    1 ٹکڑا دار چینی
    1 ٹماٹر ( اگر گُردے کا مسئلہ ہے تو نہ ڈالیں)
    1 ٹیبل اسپون مونگ کی دال کا آٹا
    ترکیب:
    ان تمام چیزوں کو ایک پتیلی میں سوپ کی طرح پکالیں اور نمک ڈال کر 1 ہفتے تک استعمال کریں، 2 سے 3 پونڈ وزن میں کمی ہوگی۔

    آردر

    b

    c