• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    آنکھ پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے ؟ دلچسپ معلومات

    آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟
    چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔
    ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے
    نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو قرار دیا جاتا ہے
    ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام میں مردوں کی آنکھ پھڑکنا خطرے کی علامت اور عورتوں کے لئے پرسکون ہے۔ حالانکہ سائنس دان کہتے ہیں کہ آنکھوں کا پھڑکنا نیند کی کمی، ذہنی تناؤ یا نکوٹین یا کیفین کے
    زیادہ استعمال کے باعث ہوتا ہے۔

    آرڈر

    About the author

    Tehreem Fatima

    13 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.

    • Great blog here! Also your web site loads up fast! What web host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my web site loaded up as fast as yours lol