• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    آنکھوں کے میک اپ میں آئی شیڈو

    a

    آنکھوں کے میک اپ میں آئی شیڈو
    آ ئی شیڈو آنکھوں کی خو بصورتی کو اجاگر کرتا ہے اور خواتین کی خوبصورتی میں بے پنا ہ اضافہ ہو جا تا ہے۔
    تر قی کے اس دور میں نت نئے رنگوں کے امتزاج نے تجر باتی میک اپ کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیا ہے۔ روشن اور چمک دار آنکھیں کسی بھی خاتون کے لیے سر مایہ حیات ت سے کم نہیں اور یہ آنکھیں بو لنے سے پہلے ہی بہت کچھ کہ دیتی ہیں اور آنکھیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انہیں میک اپ کی مدد سے مزید خوبصورت بنا کر ان میں سا حرانہ حسن بھی پیدا کیا جا سکتا ہے۔
    میک اپ کی دنیا میں آ ئی شیڈ و اہم رول ادا کرتا ہے۔ آنکھوں کے میک اپ میں آئی شیڈو کا استعمال سب سے آخر میں کیا جا تا ہے اسے مسکارا اور آئی لائنر کے بغیر لگانا چاہیے۔
    کو شش کریں دن کے وقت آئی لا ئنر کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ اس سے میک اپ گہرا لگنے لگتا ہے جو چہرے کی خوبصورتی کو بھی متاثر کر تا ہے۔

    آردر

    b

    c