• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    آنکھوں کے لیے ٹپس

    a

    آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے

    بغیر دودھ اور چینی کے چائے کو فریج مین رکھ کر ٹھنڈا کر نے کے بعد روئی
    کی مدد سے تقر یبا پند رہ منٹ آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کی تھکاوٹ
    دور ہو جائے گی ۔

    آنکھوں کی خوبصورتی کے لیے

    گہرا کاجل یا آئی لائیز بہت گورے رنگ اور بڑی عمر پر اچھا نہیں لگتا
     آنکھوں کو بڑا ظاہر کرنے کے لئے لا ئینر اور برش سے اوپری پلکوں
    کے درمیانی حصے سے نیچے کی پلکوں کے درمیان تک لائن کھینچنی چاہیے یہ
    پلکوں کی جڑ کے قریب ہی رہنی چاہیے۔

    آنکھوں کے حلقے دور کرنے کے لیے

    آنکھوں کے حلقے دور کرنے کے لئے
    آنکھوں کے گرد حیا تین (ای) کا تیل لگائیں حلقے ختم ہو جائیں گے۔
    ایک عدد کیلا ،ایک پاوُ امرود، تینوں کی چاٹ بنا کر روزانہ استعمال کریں۔
    لیموں کے عرق میں روغنِ چنبیلی کے چند قطرے ملا کر رات کو سوتے وقت آنکھوں پر لگانے سے حلقے دور ہو تے ہیں۔

    آردر

    b

    c