• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    آم کے فوائد

    a

    تین خطرناک بیماریوں سے حفاظت ! صرف ایک ہی پھل سے 
    آم جس کو ہم پھلوں کا بادشاہ بھی کہتے ہیں، بہت میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔
    ۔1 آم ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے: کیری کا جوس شدیدگرمی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، کیری کا جوس گردوں کے لیے بہت  مفید ہے۔
    ۔2 شگر کے مریضوں کے لیے بھی مفید: آم کے پتے خون میں انسولین کے لیول کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں، آم کے پتوں کو پانی میں ابالنے کے بعد ایک رات پانی میں چھوڑ دیں اور صبح اس پانی کو چھان کر استعمال کریں۔
    ۔3 آم آنکھوں کے لیے مفید: آم کے رس یا شیک کا ایک کپ آپکو روزانہ 25فیصد تک وٹامن  فراہم کرتا ہے جو کہ آنکھوں کے لیے نہایت مفید ہے۔

    آردر

    b

    c