• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    آلو اور کریم کا سوپ

    a

     اجزاء
    آلو———- 2عدد
    میدہ——- 2کھانے کے چمچے
    پسی ہوئی سفید مرچ—– 2/1چائے کا چمچہ
    تازہ دودھ—— ایک پیالی
    تازہ کریم—– 28گرام
    پیاز(چوپ کی ہوئی)—- 2کھانے کے چمچے
    تیج پتہ—– ایک عدد
    مرغی کی یخنی—— 4پیالی
    نمک——- 1/2چائے کا چمچہ
    مکھن———— 2کھانے کے چمچے
    کروٹونز——- سجانے کے لئے
    اجمودہ——- چھڑکنے کے لئے

    ترکیب
    آلو چھیل کر کاٹ لیں۔ دیگچی میںیخنی ابالیں اس میں آلو تیج پتہ اور پیاز ڈال کر آلو گل جانے تک پکائیں، ساس پین میں مکھن پگھلا کر میدہ، سفید مرچ اور نمک ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔ چولہے سے اتارکر دودھ ملائیں، اسے دوبارہ چولہے پر رکھ کر ساس کو خوب گاڑھا کرلین اسے یخنی والی دیگچی میں ڈالیں اور 10منٹ تک پکا کر پیالوں میں نکال لیں مزیدار سوپ کو کروٹونز اور کریم سے سجا کر اجمودہ چھڑک دیں۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.